حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلئے شیڈول جاری

Oct 31, 2025 | 13:08:PM
 حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلئے شیڈول جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہدسپراء)وفاقی حکومت نے حج واجبات کی دوسری قسط کی وصولی کیلئے شیڈول جاری کردیا۔

 واجبات کی دوسری قسط میں عازمین کو 6لاکھ 50ہزار روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی ،واجبات کی وصولی تین نومبر سے لیکر پندرہ نومبر تک کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں: لیسکو میں اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف

وزارت مذہبی امورنے ہدایت کی ہے کہ عازمین نامزد بینکوں میں دوسری قسط جمع کروائیں گے،قسط کی ادائیگی کر کے بینک سے رسید حاصل کی جائے۔

دوسری قسط کی عدم ادائیگی پر حج درخواست منسوخ کر دی جائے گی۔