کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کےلئے معطل

Oct 31, 2025 | 09:27:AM
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کےلئے معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹوں کےلئے معطل کر دی گئی۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کی سفارش پر ضلع بھر میں موبائل انٹرنیٹ ڈیٹا سروس آج رات 12 بجے تک معطل رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں:بڑی ایس یو وی گاڑیوں کیلئے نمبر پلیٹ تبدیل کرنے کی سفارش
 نوٹیفکیشن کے مطابق یہ اقدام سیکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثربنانے کےلیے کیا گیا ہے، انٹرنیٹ سروس کی معطلی کا اطلاق پورے ضلع کوئٹہ میں ہوگا۔