انڈر18 ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کو دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ہاتھوں شکست

May 31, 2026 | 18:11:PM
انڈر18 ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کو دوسرے میچ میں ملائیشیا کے ہاتھوں شکست
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انڈر18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ میں پاکستان کو ملائشیا نے سخت مقابلے کے بعد شکست دیدی۔
لیگ میچ میں ملائیشیا نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔

ہاف ٹائم تک ملائشین ٹیم کو تین صفر کی برتری حاصل تھی، لیکن اگلے دو ہاف میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے دو گول اسکور کیے۔

پاکستان ٹیم آخری گروپ میچ بدھ کو بنگلاد یش کے خلاف کھیلے گی، پہلے میچ میں پاکستان نے چین کو تین صفر سے شکست دی تھی۔ 
 یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، حکومت کا نیا اعلان