پاکپتن میں پسند کی شادی،خاتون پر گھر والوں کا تشدد،موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا

May 31, 2026 | 11:06:AM
پاکپتن میں پسند کی شادی،خاتون پر گھر والوں کا تشدد،موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکپتن میں پسند کی شادی کرنے والی خاتون پر گھر والوں کے تشدد کا مقدمہ درج کر لیا گیاہے۔

پولیس کے مطابق خاتون پر تشدد کا واقعہ پاکپتن کے علاقے شاہ کھگہ میں پیش آیا۔

ایف آئی آر میں بتایا گیا ہے کہ متاثرہ خاتون کا حمل ضائع ہونے اور بدترین تشدد سے زندگی موت کی کشمکش میں ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کے شوہر کو پہلے ہی فائرنگ کر کے مار دیا گیا تھا اور والدین بھی زخمی ہیں۔

مزید پڑھیں:ہنگو؛تالاب میں نہاتے ہوئے 5 بچے ڈوب گئے