حکومت پاکستان نے بلوچستان میں تمام دہشتگرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(احمد منصور)حکومت پاکستان نے بلوچستان میں تمام دہشت گرد تنظیموں کو فتنہ الہندوستان کا نام دے دیا۔
وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث تمام دہشت گرد تنظیمیں فتنہ الہندوستان کہلائی جائیں گی،نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ نام ان دہشت گرد تنظیموں کے اصل نظریہ، عزائم اور مقاصد کو اجاگر کرتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ایلون مسک کی سوجی ہوئی آنکھ کیساتھ ٹرمپ حکومت سے علیحدگی؛ مکا کس نے مارا تھا؟