شاہ رخ خان میری محبت لیکن ساحر لودھی۔۔۔ماہرہ خان نے اہم بیان دیدیا

May 31, 2021 | 23:36:PM
شاہ رخ خان میری محبت لیکن ساحر لودھی۔۔۔ماہرہ خان نے اہم بیان دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ شاہ رخ میری محبت اوردوست ہیں تاہم میزبانی کیلئے ساحرلودھی بہتر چوائس ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار شاہ رخ خان میری محبت اور میرے دوست ہیں، ان کا کوئی جوڑ نہیں تاہم اگر مجھے شاہ رخ خان اور ساحر لودھی سے کسی ایک کا انتخاب کرنے کو کہاجائے تو میں ساحرلودھی کا انتخاب کروں گی کیونکہ وہ اچھے میزبان ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: شادی کی پہلی سالگرہ، شہروز سبزواری کی صدف کنول کو دلچسپ ویڈیو کیساتھ مبارکباد
ماہرہ خان نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ رخ خان میری پسند ہیں اور میں ان کے ساتھ ہمیشہ کام کرناچاہوں گی۔ ساحرلودھی کے انتخاب پر شوکے میزبان نے انہیں جھوٹا قرار دیا تو اداکارہ کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان سے کسی کا مقابلہ نہیں اور میزبانی کیلئے ساحرلودھی ہی بہترچوائس ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اجے دیوگن نے بھی بنگلہ خریدلیا، قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے