پنجاب ہائی وےپٹرول پولیس کے لائسنس بنانے کے اختیارات واپس

Mar 31, 2026 | 11:36:AM
پنجاب ہائی وےپٹرول پولیس کے لائسنس بنانے کے اختیارات واپس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( علی ساہی)کرپشن اور بے ضابطگیوں کی شکایات کےبعد پنجاب ہائی وےپٹرول پولیس سے کمرشل وہیکلز کے بعد موٹرکار،جیپ اورٹریکٹر کالائسنس بنانے کے اختیارات واپس لے لئے گئے۔

یہ بھی پڑھیں:میرپورخاص میٹرک و انٹر نتائج میں بدعنوانی، کنٹرولر امتحانات نوکری سے برطرف
پی ایچ پی اب صرف موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس جاری کرے گی،اس حوالے سےایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔