گرفتاری کاخدشہ، حماد اظہر ایک مرتبہ پھر روپوش ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عثمان خادم کمبوہ)قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر ایک مرتبہ پھر روپوش ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق حماد اظہر گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر روپوش ہوگئے ہیں،انہوں نے 2 روز قبل پولیس کی گھر آمد کی وجہ سے روپوشی اختیار کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پی ٹی آئی کے41 رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
حماد اظہراپنے والدسابق گورنرپنجاب میاں محمداظہر کی وفات پر 2 سال کی روپوشی ختم کر کے سامنے آئے تھے جس کے بعد انہوں نے نہ صرف اپنے والدکے جنازے میں شرکت کی بلکہ اپنے گھرپرتعزیت کے لئے آنے والوں کے ساتھ بھی ملتے رہے۔