بھا ئی کے سا تھ مغربی مو سیقی پر ڈا نس۔۔مہو ش حیات کو صنفی تنقید کا سامنا

Jul 31, 2021 | 23:49:PM
بھا ئی کے سا تھ مغربی مو سیقی پر ڈا نس۔۔مہو ش حیات کو صنفی تنقید کا سامنا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)بھا ئی کے سا تھ مغربی مو سیقی پر ڈا نس کر نے پر ادا کا رہ مہو ش حیات کو شدید صنفی تنقید کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شوبز کی معروف ادا کا رہ مہوش حیا ت ما ضی میں بھی بھائی کے سا تھ ڈا نس کی ویڈیو ز شیئر کر چکی ہیں۔ادا کا رہ نے 16جولا ئی کو انسٹا گرا م پر اپنے بھا ئی دا نش کے ساتھ ڈا نس کی ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں مغر بی طرز کی مو سیقی پر رقص کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ عا ئزہ خا ن کی ایسی ویڈیو سا منےآگئی کہ سو شل میڈیا صارفین پھٹ پڑے

ادا کا رہ کی جا نب سے ویڈیو شیئر کیے جا نے کے بعد سو شل میڈیاصا رفین نے ان پر خو ب تنقید کی اور دونوں کو صنفی تنقید کا نشا نہ بنا یا۔کئی لو گوں نے سخت زبا ن استعما ل کی اور کچھ نے تعریف بھی کی ۔
یا د رہے کہ اس ویڈیو سے قبل بھی ادا کا رہ کو ان کی ویڈیوز اور تصا ویر پر تنقید کا نشا نہ بنا یا جا تا رہا ۔گزشتہ بر س اپریل میں بھی مہو ش حیات نے بھا ئی کے ہمرا ہ اونانا چیلنج پر ڈا نس کی ویڈیو شیئر کی تھی جس پر ان پر خو ب تنقید کی گئی تھی۔سو شل میڈیا صا رفین کی جا نب سے ادا کا رہ کو 2019 میں صدا رتی تمغہ امتیاز ایوارڈ دئیے جا نے پر بھی اعتر اض کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ۔۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے نیا ورلڈ ریکارڈ بنالیا