اد ا کا ر فر حا ن اختر کا اہلخانہ پر تنقید کر نیوا لوں کو کرا را جواب

Jul 31, 2021 | 19:30:PM
اد ا کا ر فر حا ن اختر کا اہلخانہ پر تنقید کر نیوا لوں کو کرا را جواب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹرنگ ڈیسک)با لی وڈ اد ا کا ر فرحان اختر سوشل میڈیا پر اپنے اہل خانہ پر جملے کسنے والے انٹرنیٹ ٹرولز پر برس پڑے اور کہا کہ جو بھی مسئلہ ہے مجھ سے بات کریں۔ 

تفصیلا ت کے مطابق فر حا ن اختر نے کہا کہ اگر لوگوں کو مجھ سے مسئلہ ہے تو وہ میرے اہلِ خانہ کو معاملے میں گھسیٹنے کے بجائے یہ مسئلہ مجھے بتائیں۔ 

اہلِ خانہ کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر فرحان اختر نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرا نہیں خیال کہ کسی کے بھی گھر والوں کو کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نشانہ بنایا جائے اور وہ خوش رہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:شرمیلا فا ر و قی کی اداکارہ عائزہ خان کے ڈرامہ سین پر تنقید

یا د رہے کہ فرحان اختر اکثر سوشل میڈیا پر ٹرولز کے ساتھ الجھتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں،ان کا  مزید کہنا تھا کہ اگر کسی کو مجھے سے کوئی اچھا یا برا مسئلہ ہے تو وہ مجھ پر ہی ختم ہونا چاہیے۔میرا نہیں خیال کہ وہ مجھ سے نکل کے آگے میرے گھر والوں پر جائے۔ میں یہاں آپ سے بات کرنے کے لیے موجود ہوں۔

یہ بھی پڑھیں:ہرشل گبز کے پی ایل میں شرکت سے متعلق بھارتی بورڈ کی دھمکیوں کے خلاف ڈٹ گئے