بڑھتے ہوئے اجتماعات کی وجہ سے سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافہ

Jan 31, 2021 | 22:14:PM
بڑھتے ہوئے اجتماعات کی وجہ سے سعودی عرب میں کورونا کیسز میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بڑھتے ہوئے اجتماعات پر کورونا پابندیوں کی خلاف ورزیاں،سعودی عرب میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ۔
تفصیلا ت کے مطا بق حالیہ ہفتوں میں سعودی عرب میں کورونا کیسز کی روزانہ کی تعداد دو سو تک پہنچ گئی ہے اور سب سے زیادہ کیسز ریاض میں رپورٹ ہو رہے ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق سنیچر کو 270 نئے کیسز سامنے آئے جس کی بعد کیسز کی کل تعداد تین لاکھ 67 ہزار 813 ہو گئی ہے۔