لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند کردی گئی 

Dec 31, 2020 | 21:42:PM
لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند کردی گئی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے دھند کے باعث بند کردی گئی ، لاہور سیالکوٹ موٹروے پر حد نگاہ 50 میٹر سے کم رہ گئی۔
ایڈیشنل آئی جی پی ایچ پی کا کہنا ہے کہ موٹروے مسافروں کی حفاظت کےلئے بند کی گئی ہے،مسافر دھند میں لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سفر سے پرہیز کریں،انہوں نے کہاکہ لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سفر کرنے سے پہلے 1124 پر کال کر کے دھند کی صورت حال کا پتہ کر لیں۔