بھارت میں سابق ہاکی اولمپئن محمد شاہد کے گھر پر بھی بلڈوزر چلا دیاگیا

Sep 30, 2025 | 14:26:PM
بھارت میں سابق ہاکی اولمپئن محمد شاہد کے گھر پر بھی بلڈوزر چلا دیاگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بھارت میں سابق اولمپئن اور پدم شری ہاکی کے کھلاڑی محمد شاہد کے گھر پر بھی بلڈوزر چلا دیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ہاکی کھلاڑی محمدشاہد کے اہلِ خانہ ہاتھ جوڑتے رہ گئے مگر اِن کی ایک نہ سنی گئی۔

 اُن کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارتی ریاست اتر پردیش میں 13 مکانوں کو بلڈوزر سے مسمار کیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا نے مزید  یہ بھی کہا کہ اِن مکانوں میں سابق اولمپئن اور پدم شری ہاکی کھلاڑی محمد شاہد کا گھر بھی شامل تھا۔

بلڈوزر سے گھر مسمار کرنے کی یہ کارروائی سڑک  وسیع کرنے کے نام پر عمل میں لائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عوام کیلئے بڑی خوشخبری، سوئی گیس کے کنکشن دینے کا عمل شروع