2 اور فلمیں پاکستانی سینما گھروں میں ریلیز

Sep 30, 2023 | 23:20:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی سینما گھروں  میں دو فلمیں ریلیز کر دی گئیں۔ 

تفصیلات کے مطابق لالی ووڈ فلم" تیرہ 13" اور امپورٹ پالیسی کی پنجابی کامیڈی فلم" گڈی جاندی اے چھلانگا ماردی" کو جمعہ کو ریلیز ہونا تھا۔

جمعہ کے روز عید میلاد کے باعث فلمیں ریلیز نہیں ہوسکیں، تاہم دونوں فلمیں آج سے شہر سمیت ملک بھر میں ریلیز کردی گئیں ہیں۔