عمران نے شیخ رشید کو کس کام کیلئے رکھا ہوا ہے؟حقیقی آزادی مارچ میں کیا کچھ ہونے والا ہے؟ بڑا انکشاف

Oct 30, 2022 | 13:13:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حقیقی آزادی مارچ کے کنٹینر پر عدم برداشت کے مناظر ،دھکے  دیے گئے،پروگرام ’’سلیم بخاری شو ‘‘کے میزبان سلیم بخاری نے کہا ہے کہ جوں جوں مارچ اسلام آباد کی طرف بڑھے گا مزید لڑائیاں سامنے آئیں گی ،ابھی تو ابتدائے عشق ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا ،عمران خان نے شیخ رشید کو بطور ’’بھونپو ‘‘رکھا ہوا ہے،جس بات کا سر پیر نہ ہو شیخ رشید کو آگے کردیا جاتا ہے۔مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔۔