گورنرشپ کے حوالے سے رابطہ؟ امیرحیدر ہوتی کا اہم بیان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) گورنرشپ کے حوالے سے اب تک وفاقی حکومتی کی جانب سے کسی نے رابطہ کیا ہے یا نہیں، اس سلسلے میں امیرحیدرہوتی کا اہم بیان آگیا۔
اے این پی رہنما امیرحیدر خان ہوتی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ گورنرشپ کے حوالے سے اب تک کسی نے رابطہ نہیں کیا، زیرِگردش خبروں سے متعلق کسی نے اعتماد میں نہیں لیا۔
امیرحیدر ہوتی نے مزید کہا کہ میں اے این پی کا کارکن اور پارٹی فیصلوں کا پابند ہوں، گورنر راج سے متعلق پارٹی فیصلہ کرے گی میں تو فرد واحد ہوں۔
یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق معاملہ زیر غور ہے: بیرسٹر عقیل ملک