ایل پی جی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

Nov 30, 2024 | 12:50:PM
ایل پی جی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اویس کیانی)ایل پی جی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہو گیا، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 1 روپے 32 پیسے مہنگا ہوگیا،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، قیمتوں کا تعین دسمبر کیلئے کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہوگیا

 نوٹیفکیشن  کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو سلینڈر کی نئی قیمت تین ہزار روپے مقرر کر دی گئی۔