لاہور؛رکشہ پر دیوار گر گئی، دوافرادزخمی

May 30, 2026 | 10:19:AM
لاہور؛رکشہ پر دیوار گر گئی، دوافرادزخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقاص احمد )لاہورمیں رکشہ پر دیوار گر گئی جس کے نتیجے میں دوافرادزخمی ہوگئے۔
حادثہ واپڈا ٹاؤن گول چکر کے قریب پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں:تیز بارش اور ژالہ باری،موسم خوشگوار ہوگیا،مزیدبارشوں کی پیشگوئی
ریسکیو اہل کاروں نے دونوں افراد کو ابتدائی طبی امداد دی اورایک شخص کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔