بینک میں اکائونٹ رکھنے والوں کیلئے انتہائی اہم خبر

May 30, 2022 | 15:05:PM
بینک اکائونٹس رکھنے والوں کیلئے اہم خبر
کیپشن: بینک اکائونٹس رکھنے والوں کیلئے اہم خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عید پر مہنگائی اور غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر بینکوں سے بڑی رقم نکال لی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں بینکوں سے بڑی رقم نکال لی گئی ہے۔اپریل میں 4 سو  23 ارب روپے کی رقم نکالی گئی ہے۔

بینکنگ ڈیپازٹس میں اپریل میں20 ہزار 52 ہزار ارب روپے کی رقم رہ گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک دستاویز کے مطابق مارچ میں بینکنگ ڈیپازٹس 20 ہزار475 ارب روپے ڈیپازٹ تھے۔

یہ بھی پڑھیں:سدھو موسے والا کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

معاشی ماہرین کے مطابق شرح سود میں اضافے پرآگے چل کر ڈیپازٹس میں اضافہ متوقع ہے۔