بالی ووڈ انڈسٹری میں ناخوشگوار تجربات سے کیسے محفوظ رہی۔۔۔سینئر اداکارہ نینا گپتا کے انکشافات

May 30, 2021 | 00:06:AM
بالی ووڈ انڈسٹری میں ناخوشگوار تجربات سے کیسے محفوظ رہی۔۔۔سینئر اداکارہ نینا گپتا کے انکشافات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بالی ووڈ انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نینا گپتا نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے مردوں کی نیت کابروقت احساس ہوگیا تھاجس کے باعث فلم انڈسٹری میں ناخوشگوار تجربات سے محفوظ رہی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سوال پرکہ ‘کیا کبھی کسی مرد نے بطور سنگل ویمن ان کے قریب جانے کی کوشش کی؟ اس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ جی ایسا ہوا ہے لیکن جلد ہی میں نے ارادوں کو بھانپ لیا تھا، کوئی بھی شخص اس وقت تک آپ کو سواری میں نہیں بٹھاسکتا جب تک آپ خود سواری میں نہ بیٹھنا چاہیں۔

یہ بھی پڑھیں: غیراخلاقی مطالبے پر فلم میں کام سے انکار کردیاتھا ،بھارتی اداکارہ کا انکشاف