احمد علی اکبر کے نئے پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ کا ٹریلر جاری

Mar 30, 2023 | 12:14:PM
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر کے نئے پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر کے نئے پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ 

پروجیکٹ ’ایڈیٹ‘ میں احمد علی اکبر اور منشا پاشا اداکاری کریں گے، یہ پروجیکٹ کفایت روڈانی نے تحریر کیا ہے جبکہ انجم شہزاد نے ہدایت دی ہے‘۔

یاد رہے کہ احمد علی اکبر 1 برس بعد اسکرین پر واپس آ رہے ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنے نئے پروجیکٹ ’ ایڈیٹ ‘ کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے اسکرین پر واپسی کا اعلان کیا تھا۔ 

مزید پڑھیں: احمد علی اکبر کی ایک بار پھر اسکرین پر واپسی

احمد علی اکبر اور منشا پاشا ایک ساتھ 4 سال بعد اس پروجیکٹ میں دکھائی دیں گے جبکہ اس سے قبل دونوں فنکار ایک ساتھ آخری بار فلم ’ لال کبوتر‘ میں نظر آئے تھے۔