ننگر پارکر میں نایاب چنکارا ہرنوں کے شکار پر مقدمہ درج
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)تھرپارکر کے علاقے ننگر پارکر میں نایاب چنکارا ہرنوں کے شکار پر وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر مطابق ہفتہ کی رات 2 ہرنوں کا شکار کیا گیا اور 3 کو پکڑ کرلےگئے، مدعی مقدمہ کے مطابق ہم جائے وقوعہ پر پہنچے تو ملزمان نے اسلحہ دکھایا اور فرار ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں :محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دی