عیدالاضحی پر کتنی چھٹیاں ہونے کا امکان؟ بڑی خبر آگئی

Jun 30, 2022 | 21:31:PM
عیدقربان، آمد میں کچھ ہی دن باقی، جانوروں کی خریداری
کیپشن: لوگ عید ملے رہے ہیں، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)عیدقربان کی آمد میں کچھ ہی دن باقی ہیں ،پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانوروں کی خریداری زور و شور سے جاری ہے۔
پاکستان میں 10 جولائی بروز اتوار کو عید منائی جائے گی،09 جولائی کو حج کی چھٹی ہو گی،اس مرتبہ عید پر چار چھٹیوں کا امکان ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز 29 جون کو ذوالحج کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا تھا تاہم پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر نہیں آیا تھا، چاند نظر نہ آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے کردیا تھا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق عیدالاضحیٰ اتوار 10 جولائی کو ہوگی۔اس مرتبہ عید پر چار چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  اے این پی کی حکومت سے علیحدگی کی خبروں کی تردید