ہسپتال منتقلی کی درخواست ؛بانی پی ٹی آئی کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر 

Jul 30, 2026 | 21:23:PM
ہسپتال منتقلی کی درخواست ؛بانی پی ٹی آئی کی رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر 
کیپشن: سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کل ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے،رجسٹرار آفس نے وکالت نامہ پر بانی پی ٹی پی کے دستخط نہ ہونے کا اعتراض عائد کیا تھا ،اعتراض کے بعد قانونی ٹیم نے دستخط شدہ وکالت نامہ جمع کروایا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:تیل کی نئی قیمتیں، پیٹرول و ڈیزل کے بارے بھی اہم خبر آ گئی