پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کے ساتھ شمالی بحر ہند میں مشق
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاک بحریہ کے جہاز شمشیر کی امریکی بحریہ کے جہاز فٹزجیرالڈ کے ساتھ شمالی بحر ہند میں مشق ،جس کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون کا فروغ تھا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق مشق میں کئی پیشہ ورانہ سرگرمیاں شامل تھیں جن کا مقصد باہمی ہم آہنگی کو بڑھانا تھا۔
مشق کا انعقاد دونوں بحری افواج کے میری ٹائم سیکیورٹی اور علاقائی استحکام کے لیے مشترکہ عزم کا مظہر ہے۔
یہ بھی پڑھیں :اسلام آباد: سیکٹر جی نائن کے کارپوریٹ ٹیکس آفس میں آتشزدگی