وسیم جونیئر کو ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر وسیم جونیئر کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی سکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔
ترجمان پاکستان ٹیم کا کہنا ہے کہ وسیم جونیئر کو آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے ریلیز کر دیا گیا، انہیں آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بقیہ دو میچز سے ریلیز کیا گیا ہے۔
پاکستان ٹیم 15 رکنی کھلاڑیوں کے ساتھ سیریز میں دستیاب ہو گی جو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹریول کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں :بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں