آج کا پکوان:ڈبل روٹی کا حلوہ

Dec 30, 2025 | 15:05:PM
آج کا پکوان:ڈبل روٹی کا حلوہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)آج ہم آپ کو بریڈ کا حلوہ بنانے کی آسان ترکیب بتا رہے ہیں، ملاحظہ کیجئے۔
بریڈ کا حلوہ بنانے کیلئے درکار اجزا:
 بریڈ ایک عدد، دودھ دو لیٹر، چینی ایک پاؤ، گھی، بادام اور پستہ حسب ِ ضرورت۔

بریڈ کا حلوہ بنانے کا طریقہ:
 بریڈ کے سلائس گھی میں سرخ کر لیں اور قوام میں ڈال کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔

 دودھ اتنا گرم کریں کہ گاڑھا ہو جائے اب اس میں بریڈ کے سلائس چینی کے قوام سے نکال کر ڈال دیں۔

 ہلکی آنچ پر پکائیں جب دودھ بالکل گاڑھا ہو کر خشک ہو جائے تو بادام اور پستہ کو کتر کر چھڑک دیں۔

 گرم گرم ڈبل روٹی کا حلوہ پیش کریں۔