فلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب حکومت سے فوری سرکاری گندم ریلیز کرنےکا مطالبہ

Aug 30, 2021 | 20:38:PM
فلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب حکومت سے فوری سرکاری گندم ریلیز کرنےکا مطالبہ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کو فوری طورپر سرکاری گندم ریلیز کرنےکا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چئیرمین فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے پنجاب حکومت کو گندم کی فوری ریلیز کےلئے خط ارسال کردیاہے۔ گندم فوری ریلیز نہ کرنے سے آٹے کی قلت اور قیمت میں اضافہ کا عندیہ دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے تین روپے لٹر تک کمی کاامکان