ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا کو اپنا کوچ بنا لیا۔۔تصاویر شیئر

Aug 30, 2021 | 18:44:PM
ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا کو اپنا کوچ بنا لیا۔۔تصاویر شیئر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ما نیٹر نگ ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملِک کو اپنا کوچ بنا لیا۔

ٹینس ایونٹ کے اختتام پرثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی ٹیم کے ہمراہ تصاویر شئیر کیں جس میں ان کا بیٹا اذہان بھی دکھائی دے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شلپا شیٹھی کی اپنے شو ہر را ج کندرا سے علیحدگی کے متعلق اہم خبر آگئی

ثانیہ نے اپنے بیٹے کےساتھ لی گئی تصاویر سے متعلق  لکھا کہ سب سے پہلی والی جو تصویر ہے وہ ان کے امریکا میں گزرے اس پورے ہفتے کےان کے مرکزی کوچ کیساتھ لی گئی ہے اور یہ ان کی پسندیدہ تصویر ہے۔ثانیہ مرزا نے صارفین کو ننھے کوچ کی مزید تصاویر دیکھنے کے لیے سوائپ کرنے کو بھی کہا جوکہ ہفتے کے اختتام تک بہت تھک چکا تھا۔

یا د رہےکہ پاکستانی کرکٹ سٹار شعیب ملک اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 12 اپریل 2010 کو شادی کی تھی۔

View this post on Instagram

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

یہ بھی پڑھیں:ادا کا رہ آمنہ الیاس کو ویڈیو وا ئرل کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔سو شل میڈیا صا رفین کی تنقید