شوٹر دادی کو کورونا نے شو ٹ کر دیا

Apr 30, 2021 | 20:57:PM
 شوٹر دادی کو کورونا نے شو ٹ کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) گزشتہ دنوں 89 سالہ شوٹر دادی میں کورونا کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد سے وہ میرٹھ کے اسپتال میں زیر علاج تھیں۔اسپتال میں دوران علاج ہی ان کا انتقال ہوگیا۔
تفصیلات کے مطا بق شوٹر دادی نے کئی نیشنل اور ریاستی سطح پر نشانہ بازی کے مقابلوں میں حصہ لیا اور میڈلز جیتے ہیں۔وہ بھارت میں شوٹر دادی کے نام سے مشہورتھیں،ان کا اصل نام چندرو تومر تھا۔

یہ بھی پڑھیں:عائزہ خان کے چرچے سرحد پار جا پہنچے

ان پر بالی وڈ میں بھی فلم بنائی گئی ہے جس میں تاپسی اور بھومی پیڈنیکر نے مرکزی کردار ادا کیا۔ان کی وفات پر بالی وڈ میں سوگ کی فضا ہے۔ کنگنا رناوت، تاپسی اور بھومی پیڈنیکر نے دادی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:پارٹی گرل دنا نیر کے نئے فوٹو شوٹ نے سب ریکارڈ تو ڑ دئیے