عائزہ خان کے چرچے سرحد پار جا پہنچے

Apr 30, 2021 | 17:57:PM
عائزہ خان کے چرچے سرحد پار جا پہنچے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان کے کئی مقبول ترین ڈراموں کی ہیروئن عا ئزہ خا ن سے متعلق ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی حیرا ن رہ جا ئینگے۔
 تفصیلات کے مطا بق خوبرو اداکارہ عائزہ خان کے حسن پر بھارتی اداکارہ بھی فدا ہوگئیں۔ انسٹاگرام پر زیادہ متحرک رہنے والی اور ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کرنے والی ہردلعزیز اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورتی کے چرچے سرحد پار یعنی بھا رت میں بھی شروع ہوگئے ہیں۔ عائزہ نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ نئی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں انہوں نے خوبصورت میکسی زیب تن کی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:معروف پاکستانی اداکارہ کورونا کا شکار..ویڈیو پیغام جاری
عائزہ خان کی ان تصویروں کو جہاں ان کے لاکھوں مداح بہت پسند کررہے ہیں تو وہیں پڑوسی ملک بھارت سے بھی اداکارہ کے لیے تعریفی پیغامات آرہے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

یہ بھی پڑھیں:پارٹی گرل دنا نیر کے نئے فوٹو شوٹ نے سب ریکارڈ تو ڑ دئیے