ٹک ٹاکر حریم شاہ نئی مشکل میں

Sep 29, 2022 | 14:55:PM
سندھ عدالت نے حریم شا کو پاکستان تشریف لانے  کے بعد گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج کر دی۔
کیپشن: حریم شاہ
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈییسک) سندھ عدالت نے حریم شا کو پاکستان تشریف لانے  کے بعد گرفتاری سے روکنے کی درخواست خارج کر دی۔

واضع رہے کہ حریم شاہ نے چند عرصہ قبل درخواست دائر کی تھا کہ پاکستان آنے کے بعد ان کو گرفتار نہ کیا جائے۔ کیس کی سماعت پر عدالت نے انکی درخواست کو خارج کردیا۔حریم شاہ نے کچھ عرصے پہلے ساشل میڈیا پر رقم ظاہر کی تھی اور منی لانڈرنگ کرنے کا دعوی کیا تھا جس کے بعد ایف آئی اے نے ان کے ْخلاف کارروائی  کی ۔

عدالت کا کہنا تھا کہ حریم شاہ چاہے تو وطن پہنچ کر گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔جسٹس کے کے آغا نے کہا کہ سندھ ہائیکورٹ نے حریم شاہ کو پہلے بھی تحفظ دیا تھا لیکن درخواست گزار حریم شاہ نے عدالتی حکم نامے کا غلط فائدہ اٹھایا ۔مزید کہنا تھا کہ یہ وہی خاتون ہیں ناں جس نے رقم ظاہر کی اور منی لانڈرنگ کا دعویٰ کیا تھا؟ عدالت سے کھیل کھیلنا بند کیا جائے،  ایف آئی اے کو تحقیقات سے نہیں روکا جا سکتا۔