سونے کی قیمت میں کمی 

Oct 29, 2022 | 18:24:PM
گزشتہ روز، سونے کی قیمت، بڑے اضافے، اچانک کم
کیپشن: سونا، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)گزشتہ روز سونے کی قیمت بڑے اضافے کے بعد اچانک کم ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے گھٹ کر 151800روپے کی سطح پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 514روپے گھٹ کر 130144روپے کی سطح پر آگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 1580 روپے پر برقرار رہی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7ڈالر گھٹ کر 1644ڈالر پر آگیا۔

یہ بھی پڑھیں: چین کا پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر اضافی 50 کروڑ یوآن امداد دینے کا فیصلہ