معروف اداکار کی موت ۔۔بھارتی فلم انڈسٹری سوگ میں ڈوب گئی

Oct 29, 2021 | 15:20:PM
پنیت راج کمار ،موت
کیپشن: پنیت راج کمار فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بھارت کے معروف اداکار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگئے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے معروف اداکار پنیت راج کمار المعروف اپو دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔اداکار پنیت نے آج صبح سینے میں تکلیف کی شکایت کی جس کے بعد انہیں فوراً بنگلور کے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے اور دل کادورہ پڑنے کے باعث ان کی موت ہوگئی۔اداکار پنیت راج کمارکی موت پر پوری بالی ووڈ انڈسٹری صدمے سے دوچار ہے اور اداکار ان کی اچانک موت پر افسوس کا اظہار کررہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:کترینہ کیف ،وکی کوشل کی شادی ۔۔۔سلمان خان اور فیملی کا اہم فیصلہ