قاتل مچھرنےمزید 2زندگیاں نگل لیں

Nov 29, 2021 | 12:00:PM
ڈینگی ،مریض،اموات،اضافہ
کیپشن: ڈینگی مچھر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ڈینگی بے قابو ، قاتل مچھرنےمزید 2زندگیاں نگل لیں۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر مزید 9 جانیں لے گئی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں کےدوران60 نئےڈینگی کےمریض رپورٹ ہوئے ۔  غیرمصدقہ سرکاری اعدادوشمارکےمطابق ہسپتالوں میں ڈینگی کے589 مریض زیرعلاج ہیں جبکہ رواں سال ابتک ڈینگی کے17ہزار 848کیس رپورٹ ہوچکے ہیں ۔ انتظامیہ کی جانب سے لاہورمیں157 ان ڈوراور آؤٹ ڈور مقامات سےلاروا تلف کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کی خطرناک قسم نے تباہی مچادی