دیربالا اور دیرلویر میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے  

May 29, 2026 | 12:47:PM
دیربالا اور دیرلویر میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( ویب ڈیسک )دیربالا اور دیرلویر میں دریائے پنچکوڑہ میں نہاتے ہوئے چار افراد ڈوب گئے ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق رسیکیو دیرلویر نے ڈوبنے والے دو افراد کی لاشیں دریائے پنچکوڑہ سے نکال کر ورثاء کے حوالہ کردیں۔

 یہ بھی پڑھیں:تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ؟سعودی عرب نے اہم اعلان کر دیا

دوسری جانب دریائے پنچکوڑہ میں ڈوبنے والے مزید دو افراد کی تلاش کے لئے ریکسیو آپریشن جاری ہے۔