سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل منتقل 

Mar 29, 2024 | 20:34:PM
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اڈیالہ جیل منتقل 
کیپشن: پرویز الٰہی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو پمز ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا،پرویز الٰہی کی طبیعت بہت بہتر ہے،ذرائع کا مزید کہناتھا کہ پرویز الٰہی کی کچھ ٹیسٹ رپورٹس کا انتظار کیا جا رہا تھا وہ آ گئی ہیں،پرویز الٰہی کی تمام رپورٹس نارمل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: 19 واں روزہ؛محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنا دی