بچے پر تشدد کرنے والے 2 ملزم گرفتار

Mar 29, 2024 | 10:06:AM
 کمسن بچے کو زنجیروں میں جکڑ کر تشدد کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری) کمسن بچے کو زنجیروں میں جکڑ کر تشدد کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو منظرعام پر آنے پر پولیس کی جانب سے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے بچہ بازیاب کیا۔

مزید پڑھیں:  کراچی: قبضہ مافیا کا حاملہ خاتون پر تشدد،ویڈیو وائرل

گرفتار ملزمان میں دکاندار فاروق اور عدنان شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے.