بچوں کا تحفظ ، ان کے حقوق کا فروغ اولین ترجیح ہے:سارہ احمد
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نے کہا ہے کہ بچوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے ۔
لاہور میں منعقدہ نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان میں بچوں کا تحفظ اور ان کے حقوق کا فروغ قومی ترجیح ہے۔
سارہ احمد نے کہا کہ ملک میں چائلڈ پروٹیکشن یونٹس، چائلڈ پروٹیکشن انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم اور بچوں کے تحفظ کے لیے مختلف خدمات کو مزید مظبوط بنایا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :ملکی تاریخ کی سب سے بڑی نجکاری مکمل