سابق آئی جی عامر ذوالفقار کی گاڑی کو پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ، گاڑی تباہ

Jul 29, 2025 | 13:51:PM
سابق آئی جی عامر ذوالفقار کی گاڑی کو پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ، گاڑی تباہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )سابق آئی جی عامر ذوالفقار کی گاڑی کو موٹروے پنڈی بھٹیاں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں سابق آئی جی عامر ذوالفقار محفوظ رہے تاہم گاڑی تباہ ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:جتنے چاہیں’’ یونٹ‘‘ استعمال کر یں،بجلی سستی؟حکومت نے ملک بھر کے صارفین کو نوید سنا دی

سابق آئی جی عامر ذوالفقار لاہور سے اسلام آباد جارہے تھے۔