کورونا کے بڑھتے وار، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کار محتاط

Jul 29, 2021 | 12:47:PM
کورونا کے بڑھتے وار، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، سرمایہ کار محتاط
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) کورونا  وبا کے بڑھتے  ہوئے وار  کے باعث سٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کار محتاط  ہوگئے، کراچی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 320 پوائنٹس کی شدید مندی رہی۔100 انڈیکس 0.67 فیصد کمی سے 47 ہزار کی سطح سے نیچے آگیا ۔4.55 ارب روپے مالیت کے 14.43 کروڑ شئیرز کا کاروبار ہوچکا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بیوی کے  72 ٹکڑے کرکے فریزر میں رکھنے والے کی ضمانت کیوں مسترد ہوئی۔۔؟