گلوکار مظہر راہی اور گلاب کا نیا ڈیوٹ گانا ’شوق دا کوئی مل نئیں‘ ریلیز

Feb 29, 2024 | 01:20:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار مظہر راہی اور گلاب کا نیا ڈیوٹ گانا ’شوق دا کوئی مل نئیں‘ ریلیز کردیا گیا.

گلوکار مظہر راہی اور گلاب کے نئے ڈیوٹ گانے ’شوق دا کوئی مل نئیں‘ کی شاعری مظہر راہی نے لکھی جبکہ موسیقی سونو علی نے ترتیب دی ہے، گانے کی ویڈیو سلیم خان نے ڈائریکٹ کی ہے، دونوں گلوکاروں کا یہ پانچواں ڈیوٹ گانا ہے۔