سرائے عالمگیر؛ 16 سالہ لڑکی ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق 

Dec 29, 2023 | 22:31:PM
سرائے عالمگیر؛ 16 سالہ لڑکی ٹک ٹاک بناتے ہوئے گولی چلنے سے جاں بحق 
کیپشن: ٹک ٹاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(صغیرراٹھور)سرائے عالمگیرمیں 16 سالہ ٹک ٹاکر نوجوان لڑکی ٹک ٹاک بناتے ہوئے جاں بحق ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق صباامیر راجپوت کریالہ کی رہائشی ہے، خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ صباٹک ٹاک بناتے فائر لگنے سے جاں بحق ہوئی، پولیس ذرائع کاکہنا ہے کہ صباکو سینہ پر فائر لگاجس سے وہ موقع پر جاں بحق ہو گئی،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ صدر موقع پر پہنچ گئی اور مصروف تفتیش ہے۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق اہم پیش گوئی