شادی کے بغیر لڑکا لڑکی ایک ساتھ راتیں گزارتے ہیں،عتیقہ اوڈھو ہکا بکا

Dec 29, 2022 | 17:36:PM
شادی کے بغیر لڑکا لڑکی ایک ساتھ راتیں گزارتے ہیں،عتیقہ اوڈھو ہکا بکا
کیپشن: عتیقہ اوڈھو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) ڈرامہ ’’دراڑ‘‘ کے بولڈ  مناظر  دیکھ کر عتیقہ اوڈھو کا کہنا تھا کہ ہمارے ڈرامے تو سماج کی عکاسی کیا کرتے تھے  لیکن  افسوس آج  کے ڈرامے میں  غیر اخلاقی مناظر،غیر ازدواجی تعلقات، تشدد اور استحصال کو گلیمرائز کیا جا رہا ہے۔ ’’شادی کے بغیر  لڑکا لڑکی ایک ساتھ راتیں گزارتے ہیں‘ ڈرامہ ’’دراڑ‘‘ کے بولڈ  مناظر  دیکھ کر عتیقہ اوڈھو ہکا بکا رہ گئیں۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

  اپنے فیورٹ ڈراموں کا ریویو دیکھنے  کے لیے دیکھنا نہ بھولیے  ہر ہفتے اور اتوار کی رات 10:03 منٹ پر پروگرام" کیا ڈرامہ ہے" ود مکرم کلیم صرف 24نیوز پر۔