لندن میں اومی کرون قہر بن گیا، ایک دن میں ہزاروں کیس رپورٹ

Dec 29, 2021 | 21:20:PM
اومی کرون، تباہ کاریاں، لندن، نئے کیسز
کیپشن: اومی کرون ٹیسٹ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)عالمی وبا کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،لندن میں چوبیس گھنٹوں میں 39923 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
برطانوی ہیلتھ ایجنسی لندن میں ابھی تک 210122 اومی کرون کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، ہیلتھ ایجنسی کا مزید کہناہے کہ 90 فیصد افراد اومی کرون وئرینٹ سے متاثر ہیں،31 دسمبر کے بعد اومی کرون سے متاثرین کی الگ سے تعداد نہیں بتائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں 100 بچوں کے بعد100 خوبصورت لڑکیوں کا قتل