دریائے ستلج کے گنڈا سنگھ مقام پر بلند ترین سیلاب
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) دریائے ستلج کے گنڈا سنگھ مقام پر بہاؤ 3 لاکھ 85 ہزار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا ہے، جو پچھلے 3 دہائیوں میں بلند ترین سطح ہے، ممکنہ طور پر سیلابی ریلے کا بہاؤ مزید بڑھ سکتا ہے۔
قصور اور ملحقہ علاقوں میں شدید سیلابی صورتحال کا خطرہ ہے، عوام حفاظتی انتظامات یقینی بنائیں، مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں، قصور میں رائٹ ریٹائرڈ ایمبینک مینٹ کو توڑنے کا فیصلہ حالات کے پیش نظر لیا گیا۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق حالات میں بدلاؤ کے پیش نظر فیصلہ ضرورت تھا، بریچ کرنے کے سبب شہر محفوظ رہے گا۔
یہ بھی پڑھیں :سیکیورٹی کونسل میں ہماری قرارداد کافی عرصہ بعدمنظور ہوئی: اسحاق ڈار