دریائے راوی: ریسکیو بوٹ سے سانپ نکل آیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)دریائے راوی میں پانی کے تیز بہاؤ سے شاہدرہ پل کے قریب سانب بھی نکل آیا۔
لاہور سول ڈیفنس کے اہلکاروں نے سانپ کو ڈنڈوں سے قابو کیا، سانپ پانی میں بہہ کر آیا۔
سانپ ریسکیو کرنے والی بوٹ کے انجن سے نکلا تھا۔
واضح رہے کہ دریائے راوی پر پانی کے بہاؤ میں اضافے کے سبب اطراف کے علاقوں میں سیلاب کا خدشہ ہے جس کے لیے ریسکیو کی کشتیاں دریاں میں موجود ہیں۔
مزید پڑھیں:شانگلہ کا بہادر چرواہا، ہاتھ گنوا کر بھی پڑوسیوں کی جانیں بچا لیں