بھارت انسانیت بھول گیا، معذور 16 سالہ ایان کو بغیر علاج واپس پاکستان بھیج دیا

Apr 29, 2025 | 11:20:AM
بھارت انسانیت بھول گیا، معذور 16 سالہ ایان کو بغیر علاج واپس پاکستان بھیج دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احسن عباسی)بھارت کا انسانیت سوز قدم،کمر پر گولی لگنے سے معذور سولہ سالہ ایان کو بغیر علاج واپس پاکستان بھیج دیا۔

ایان اپنے والد ، بھائیوں اور چاچا اور کزنز ساتھ واپس کراچی پہنچ گیاہے۔

دوسری طرف بھارتی حکام نے ایان کی والدہ اور چچی کو دہلی ہی میں روک دیا گیا۔

کراچی ایان 2023 میں رضویہ پولیس کے اہلکاروں کی گولیاں لگنے سے معزوری کا شکار ہوا تھا۔

کراچی ایان 24 مارچ کو علاج کے لئے بھارت گیا تھا۔

مزید پڑھیں:مودی مسلمان دشمن ہے: مولانا فضل الرحمان، وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات