نواز شریف کا دورہ چین مکمل، پاکستان کیلئے روانہ

Apr 29, 2024 | 19:40:PM
نواز شریف کا دورہ چین مکمل، پاکستان کیلئے روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(راؤ دلشاد  ) پاکستان مسلم لیگ ن  کے قائد نواز شرئف نے دورہ چین مکمل کرکے وطن واپسی کا سفر شروع کر دیا۔
سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسل لیگ ن کے قائد  نواز شریف چین اور ہانگ کانگ کا دورہ مکمل کرکے  وطن واپس روانہ ہوئے ہیں، وہ آج رات لاہورپہنچیں گے۔

دوسری جانب پارٹی ذرائع کے مطابق  نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد وفاقی اور پنجاب کابینہ میں توسیع ہو گی جبکہ سابق وزیر اعظم وطن واپسی کے بعد سیاسی سرگرمیوں کا بھی  آغاز کریں گے۔ 

یہ بھی پڑھیں : آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ترک لینڈفورسز کمانڈ رکی ملاقات