افغان کرکٹر نجیب زادران کا پشاور کے ہسپتال میں کامیاب آپریشن

Apr 29, 2023 | 21:06:PM
افغان کرکٹر نجیب زادران کا پشاور کے ہسپتال میں کامیاب آپریشن
کیپشن: افغان کرکٹر نجیب زادران ہسپتال میں زیرعلاج
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) افغانستان کے کرکٹر نجیب زادران پشاور کے نجی ہسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ۔
افغان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر نجیب زادران ٹانسلز کے آپریشن کیلئے پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال انتظامیہ نے کرکٹر کو پھول پیش کئے۔افغان کرکٹر نجیب زادران ہسپتال سے ڈسچارج ہوکر بھائی کے ہمراہ وطن روانہ ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ